آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امریکی وفد کی قیادت رکن کانگریس جیک برگ مین نے کی۔ امریکی کانگریس کے وفد میں تھامس سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے۔  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی … آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں