Site icon MASHRIQ URDU

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

عاصم منیر

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امریکی وفد کی قیادت رکن کانگریس جیک برگ مین نے کی۔ امریکی کانگریس کے وفد میں تھامس سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے۔  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر بھی زور دیا گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکاروں کا دورہ پاکستان

Exit mobile version