آرمی پبلک اسکول سانحہ کو 10سال گزر گئے

16 دسمبر 2014 کو ملک کی تاریخ کا المناک واقعہ رونما ہوا، چھ دہشت گرد دیوار پھلانگ کر آرمی پبلک اسکول میں داخل ہوئے، جدید اسلحہ سے لیس اور سرکاری اہلکاروں کی وردیوں میں ملبوث دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے طلباء پر اندھا دھند گولیوں کی بوچھاڑ کی۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے … آرمی پبلک اسکول سانحہ کو 10سال گزر گئے پڑھنا جاری رکھیں