آذربائیجان کا مسافر طیارہ تباہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باکو سے گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں 62 مسافر اور 5 عملے کے افراد سوار تھے میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے نے حادثے سے قبل ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی۔ حادثے … آذربائیجان کا مسافر طیارہ تباہ پڑھنا جاری رکھیں