Site icon MASHRIQ URDU

آج ہر شہری عدم تحفظ کا شکار ہے: ملک احمد خان بھچر

802524 65205521

آج ہر شہری عدم تحفظ کا شکار ہے: ملک احمد خان بھچر

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ آج ہر شہری عدم تحفظ کا شکار ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہمیں ذاتی اختلافات کو بالائےطاق رکھ کر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے کہا کہ پنجاب میں جو دو مریض غلط ٹیکے لگنے سے وفات پا گئے ان کا الزام نرسوں پر ڈال دیا گیا ہے۔

کوئٹہ: بولان میل، جعفر ایکسپریس 3 روز کیلئے معطل

Exit mobile version