Site icon MASHRIQ URDU

آج سے 27 اپریل تک گرم موسم کی پیشگوئی

گرمی کی شدید لہر:

آج سے 27 اپریل تک گرم موسم کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  مٹھی، بہاولنگر، نوابشاہ 42، کراچی، قصور، لسبیلہ 41، لاہور 38، اسلام آباد 36، پشاور 35، مظفر آباد 33، کوئٹہ25 اور گلگت میں 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

عذاب الہٰی:درجۂ حرارت میں اضافہ،بارشوں میں کمی 

Exit mobile version