Site icon MASHRIQ URDU

آج رات تہران کے لیے خطرناک، اسرائیل کا خاص منصوبہ

تہران

آج رات ایران  کے لیے خطرناک، اسرائیل کا خاص منصوبہ

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ جلد ایران کی فضاؤں میں ہمارے طیارے ہوں گے، آیت اللّٰہ حکومت ہر جگہ نشانہ ہوگی۔ اسرائیلی وزیر نے اگلے چند گھنٹوں میں تہران کو جلا کر راکھ کرنے دھمکی دے دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے ایران پر حالیہ حملے سے قبل دیوار گریہ پر دعا کی تھی۔دوسری طرف نیتن یاہو نے ایران پر حملے اور تہران کے جوابی حملے کے بعد اپنے صاحبزادے کی شادی ملتوی کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو کے بیٹے ایوینرن اور امیت یار دینی کی شادی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

مشرق اردو، نیتن شاہو
رات تہران کے لیے خطرناک

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے رونیت فارم میں 16 جون کو ہونے والی شادی کی تقریب ملتوی کردی گئی ہے۔

ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

Exit mobile version