Site icon MASHRIQ URDU

آئی ٹی برآمدات میں کمی کا رجحان ہے، اسٹیٹ بینک

news 1723206858 1493

ایس بی پی کے مطابق نومبر میں آئی ٹی برآمدات 32.4 کروڑ ڈالر رہیں، اکتوبر کے مقابلے نومبر کی آئی ٹی برآمدات 2 فیصد کم رہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ خسارہ ادائیگی کےلیے رواں سال 33 فیصد اضافی رقوم رہیں۔ پانچ ماہ میں ورکرز ترسیلات 14.76 ارب ڈالر موصول ہوئیں۔

پانچ مہینوں کی بیرونی ادائیگیوں، وصولیوں کے بعد 94 کروڑ ڈالر اضافی رہے۔

Exit mobile version