آئی ایم ایف: 30 محکموں کے ساتھ مذاکرات کرے گا
2 ماہ میں پاکستان میں گورننس میں بہتری کے لیے دوسرا مشن بھیجا ہے۔ حکام وزارتِ خزانہ، اسٹیٹ بینک، ایف بی آر سے مذاکرات کریں گے۔ مشن منصوبہ بندی کمیشن، نجکاری کمیشن، آڈیٹر جنرل، نیب، ایف آئی اے، اوگرا و دیگر حکام سے بھی مذاکرات کرے گا۔ یہ وفد بینکنگ سیکٹر اور کنسٹرکشن کے شعبے میں مسابقت کا بھی جائزہ لے گا۔