Site icon MASHRIQ URDU

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول

7 ارب ڈالر

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری قسط کے طور پر جاری کی۔  آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نےرقم جاری کرنےکی منظوری 9 مئی کو دی تھی۔

پاک آئی ایم ایف مذاکرات، آج سے آغاز

 

Exit mobile version