Site icon MASHRIQ URDU

آئی ایم ایف کی شرائط، قومی معیشت تباہ ہو گئی: لیاقت بلوچ

Liaqat Baloch

ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان، ایران اور افغانستان کے مضبوط تعلقات ناگزیر ہیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط نے قومی معیشت تباہ کر دی ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر امریکا، بھارت اور اسرائیل کے اثرات بدقسمتی ہو گی، امریکی صدر کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ملی یکجتی کونسل کا وفد آج وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کرے گا۔

مہنگائی ناقابل برداشت ہوگئی ہیں: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ قائدین علی امین گنڈاپور کی مجلس مشاورت میں امن کا لائحہ عمل دیں گے۔

Exit mobile version