آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کرئے گا۔ یہ مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف وفد وزارتِ خزانہ، ایف بی آر، پاور ڈویژن اور سٹیٹ بینک حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔ پاکستان 7 ارب ڈالرز قرض … آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں