آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی کوئی بات نہیں کی، محمد اورنگزیب

کراچی میں اوور سیز چیمبرز آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کم ہوتی جارہی ہے، مرغی اور دالوں کی عالمی قیمت کم ہو رہی ہے، مڈل مین کا کردار ختم کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ اہم کائیبور ریٹ ہے، پرائیوٹ سیکٹر کو لیڈ کرنا ہے، 6 … آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی کوئی بات نہیں کی، محمد اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں