آئی ایم ایف سے پالیسی مذاکرات
نئے مالی سال بجٹ میں پاکستان سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے گا۔ آئی ایم ایف سے پالیسی مذاکرات میں پاکستان درآمد و برآمدات پر ٹیکسوں میں کمی، رئیل اسٹیٹ کو ریلیف اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجاویز آئی ایم ایف کے سامنے رکھے گا۔
آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول