Site icon MASHRIQ URDU

آئی۔اے۔ای۔اے کا دورہ پاکستان

12881699611676700015

آئی۔اے۔ای۔اے کا دورہ پاکستان۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی آئی اے ای اے رافیل ماریانو گروسی کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان دیرینہ تعاون 1957 میں شروع ہوا۔ پاکستان تکنیکی تعاون پروگرام کے تحت سب سے بڑے وصول کنندگان میں سے ایک ہے۔ یہ دورہ جوہری ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر اس کی شراکت داری کو مزید گہرا کرتا ہے۔

پاکستانی اداروں پر امریکی پابندی تعصب کی وجہ سے ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

Exit mobile version