Site icon MASHRIQ URDU

آئس کریم میں چھپکلی،7 سالہ بچہ ہسپتال

آئس کریم میں چھپکلی

آئسکریم چھپکلی،7 سالہ بچہ ہسپتال

یہ واقعہ ناصرف بچے بلکہ اہلِ خانہ کےلیے بھی خوفناک تجربہ ثابت ہوا، بچے کی دادی نے اسٹریٹ وینڈر سے 2کلفیاں خریدیں تاکہ اپنے پوتے کو لطف دے سکیں.

آئس کریم میں چھپکلی

لیکن جیسے ہی بچہ آئسکریم کھانے لگا، اس کے اندر سے اچانک مردہ چھپکلی نکل آئی۔

پلاسٹک اشیاء کنٹرول پر قانون بنایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب

Exit mobile version