Site icon MASHRIQ URDU

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ مقررہ اوورز میں 251 رنز 

872348 72856294

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ مقررہ اوورز میں 251 رنز 

نیوزی لینڈ  نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 251 رنز بنائے۔ آدھی ٹیم 165 رنز پر پویلین پہنچ چکی تھی۔ بھارت کی جانب سے ورون اور کلدیپ نے دو دو جبکہ جڈیجا نے ایک شکار کیا۔ محمد شامی نے بھی ایک وکٹ حاصل کی۔ نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور 7.4 اوورز میں اسکور 57 رنز تک پہنچایا۔ بعد میں آنے والے کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکے۔

چیمپئنز ٹرافی:بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

Exit mobile version